چہ خوش
قسم کلام: حرف فجائیہ
معنی
١ - کیا خوب کیا بات ہے۔ واہ کیا کہنا ہے (بطور طنز بھی کسی شخص کی مذمت یا ہجو کے موقع پر بولتے ہیں)۔
اشتقاق
معانی حرف فجائیہ ١ - کیا خوب کیا بات ہے۔ واہ کیا کہنا ہے (بطور طنز بھی کسی شخص کی مذمت یا ہجو کے موقع پر بولتے ہیں)۔